چاند نی

Poet: sahar abidi By: SAHAR ABIDI, karachi

اپنے سارے بیٹوں کو
پیار سے محبت سے
چاند کہنے والی ماں
بیٹیوں کے بالوں میں
چاندنی سے ڈرتی ہے

Rate it:
Views: 680
11 Jun, 2015