چاندنی کرتے
Poet: Meer Aftekhar By: uzma ahmad, Lahoreعمر گزری ہے دل لگی کرتے
وقت لگتا ہے زندگی کرتے
جنبش لب تجھے عطا کرتے
اپنے لہجے کو ان کہی کرتے
اپنے سینے کے گھپ اندھیرے میں
تیری یادوں سے چاندنی کرتے
More Sad Poetry
عمر گزری ہے دل لگی کرتے
وقت لگتا ہے زندگی کرتے
جنبش لب تجھے عطا کرتے
اپنے لہجے کو ان کہی کرتے
اپنے سینے کے گھپ اندھیرے میں
تیری یادوں سے چاندنی کرتے