چاہتوں کی قیمت!!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

ہو جاؤ گے مفلس چکا پاؤ گے کہاں
انمول ہے بہت میری چاہتوں کی قیمت

Rate it:
Views: 373
30 Oct, 2015