میری چاہتیں تم سے الگ کب ہیں دل کی باتیں تم سے چھپی کب ہیں تم ساتھ رہو دل میں دھڑکن کی جگہ پھر زندگی کوسانسوں کی ضرورت کب ہے