چاہنے والے
Poet: sagar sajid By: sagar tanha sajid ali, daduچاہنے والوں کو ستایا نہیں کرتے
اپنوں کو بار بار آزمایا نہیں کرتے
چاہنے والے ہوتے ہیں وقت کے لمحوں کی طرح
گزر جائیں تو لوٹ کے آیا نہیں کرتے
More Sad Poetry
چاہنے والوں کو ستایا نہیں کرتے
اپنوں کو بار بار آزمایا نہیں کرتے
چاہنے والے ہوتے ہیں وقت کے لمحوں کی طرح
گزر جائیں تو لوٹ کے آیا نہیں کرتے