چراغ بجھ گیا

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

چراغ بجھ گیا اس کا غم نہیں مجھے
مجھے تو فکر ہے دھواں کہاں گیا ہوگا

Rate it:
Views: 468
18 Aug, 2010