چشمہ پہن کے رونے کا اپنا ہی مزہ ہے یہ دھول وھول تو بس یار اک بہانہ ہے میں برا ہوں کہ اچھا ہوں رب یہ جانتا ہے پر تو نے کیسے کہہ ڈالا آگ مرا ٹھکانہ ہے