Add Poetry

چلا اُس شہر سے۔۔۔

Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhi

چلا اُس شہر سے اِس شہر کا مہمان بنکر رہ گیا
حقیقت یہ ہے کم ظرف سا انسان بنکر رہ گیا

ہر وقت کو تراشا سب بھر تیری یادوں میں
پر خواب کے پیالو مے آسیر بنکر رہ گیا

اس جدّو جہد میں سرحد کو پار کر گیا
پھر بھی میری محبّت کشمیر بن کر رہ گیا

اعتراض نہ کرے زمانہ کسی کے چاہت میں
تبھی تو تاج محبّت کا زنجیر بن کر رہ گیا
 

Rate it:
Views: 569
15 Sep, 2014
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets