چلتے رہو
Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oportoچلتے رہو دشوار راستوں پر
چلنے میں ماہر بن جائو گے
یا تو منزل قدم چُومے گی
یا اچھے مسافر بن جائو گے
More Life Poetry
چلتے رہو دشوار راستوں پر
چلنے میں ماہر بن جائو گے
یا تو منزل قدم چُومے گی
یا اچھے مسافر بن جائو گے