چلتے چلتے قدم رُک گئے ہیں
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAچلتے چلتے قدم رُک سے گئے ہیں
اور حوصلے برف ہی بن گئے ہیں
زندگی کی حرارت رہی، نہ جوش و جنون
جیسے چلتے قافلے تھم سے گئے ہیں
ہماری حسرتیں بھی وُہ لے گیا ساتھ اپنے
اور ہم پتھر کے بُت بن کے رہ گئے ہیں
More Sad Poetry







