چلو اب قصہ ختم

Poet: Hira By: hira, gojra

چلو اب قصہ ختم ہوا شبِ ہجرِ آزار کا
جب دھڑکن رک چکی ہے تو آنسو بھی تھم ہی جائیں گے

Rate it:
Views: 492
11 Aug, 2019