چلیں آپکو معاف کیا

Poet: Hurma rizwan By: Hurma rizwan, Karachi

 آج آپ کو آواز دی
مگر جواب ندارد
جب اتنی بےاعتنائی
تو تعلق کیاکہیے
میں نے ہر ستم پر
چلیں آپکو معاف کیا

Rate it:
Views: 848
14 Jun, 2015