چند یادیں میرے دل میں سے گُزرنا چاہیں
Poet: Ahmed Nadeem Qasmi By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIوقت اِک پَل کو جو رُک جائے تو احساں اس کا
چند یادیں میرے دل میں سے گُزرنا چاہیں
دعوائہ عِشق میں تم حد سے نِکل جاتے ہو
وقت پڑتا ہے تو کیوں رنگ بدل جاتے ہو
وہ لمس کی حِدّت ہے نہ جذبے کی وہ شِدّت
اے گُل، توُ حریفِ لبِ گُل رنگ نہیں ہے
وفا کی دُھوپ میں جب جل بُجھا وجوُد مرا
مَیں رخشِ ریگِ رواں پر سوار ہو کے چلا
ختم گر ہو نہ سکی عُذر تراشی تیری
اِک صَدی تک تُجھے جینے کی دُعا دے دُوں گا
More Sad Poetry






