چودھ اگست

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, u.a.e

وہ جو بھی ہے جہاں بھی، ہر ایک مست ہے
ہم خوش اسی میں ہیں کہ کچہ پیشرفت ہے

منجہدار میں یہ ڈوب چکی کہ تیرتی ہے قوم
پوچھو کہ آج دیکھتی کیا چودہ اگست ہے ؟

Rate it:
Views: 690
12 Aug, 2011
More Political Poetry