یہ کیسی بساط سیاست بچھی ہے آخر ہمارے ملک میں؟ جس پہ فیل،شہ،وزیر،گھوڑے سبھی ہیں پیادہ نہیں ہے پارلمانی وصدارتی نظاموں کےیہاں ہم کرچکےتجربات قدر پارلیمنٹ یہاں چوسے ہوئےآم سے زیادہ نہیں ہے