کوشش نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

بیرون ملک دشمنوں نے اندرونی غداروں کی مدد سے
ملک کو مسائل کےدلدل میں ڈبونےکی بھرپورسعی کی

پاکستانی سات عشروں تک بنے رہے خاموش تماشائی
اورسازشوں کو سمجھنےوتدارک کی کوشش نہیں کی

 

Rate it:
Views: 456
14 May, 2019
More Political Poetry