صورتحال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

اندروں وبیرون ملک صورتحال ہورہی ہےمخدوش
جسکی ذمہ داری ہم اک دوسرےپہ ڈال سکتے ہیں

وزیراعظم،آرمی چیف وچیف جسٹس سپریم کورٹ
تینوں سر جوڑکر ان مسائل کا حل نکال سکتےہیں
 

Rate it:
Views: 573
17 May, 2019
More Political Poetry