چوہے دان

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بلی کو چوہا بن نے کا ارمان نہیں ہے
شیر کی خالہ ہے مگر انسان نہیں ہے

اس ملک کےاندر ہے سب کو ہی رہنا
بظاہر جو نظر آتا چوہے دان نہیں ہے

Rate it:
Views: 542
24 Apr, 2013
More Political Poetry