چپقلش ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

نہ اتحاد رہا نہ تنظیم نہ یقین محکم
عقل وخرد بھی یہاں سےخوب گئی

باہمی چپقلش عدلیہ وانتظامیہ کی
جمہوریت کو ہی لے کے ڈوب گئی

Rate it:
Views: 523
23 Aug, 2015
More Political Poetry