آج جب میں نے گلاب کے پھول کو اپنے لبوں سے چھوا تو اچانک ہی میری آنکھیں بھر آئیں یہ سوچ کر بالکل اسی طرح ایک بار تیرے لبوں نے میرے چھرے کو چھوا تھا