ایک چھوٹا سا دل تھا اس دل میں کوئی رہتا تھا اس دل میں کچھ سکون تھا جو زندگی کا سکون تھا اِس سکون میں ایک راحت تھی جو تیری چاہت تھی اس چاہت میں تیرا انداز تھا جو میری دھڑکنوں کا راز تھا اِس راز میں ایک۔ احساس تھا کہ تو میری پاس تھا