چھوڑ جاتے ہیں سبھی راہ میں تنہا یارو

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

چھوڑ جاتے ہیں سبھی راہ میں تنہا یارو
رسمِ الفت میں کہاں رسمِ وفا ہوتی ہے
 

Rate it:
Views: 1694
13 Mar, 2014