چھوڑ دیتے اگر

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہم لوگ ہی پچھتاتے,نہ یہ دنیا ہنستی
ڈولنے پاتی نہ دریا میں ہماری کشتی

یہ ڈولتی رہتی نہ پھنستی بھنور میں
چھوڑدیتےاگر پیٹ بھرے اپنی مستی
 

Rate it:
Views: 640
04 Feb, 2014
More General Poetry