چھپا بیٹھا تھا دل کے کسی کونے میں
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiنکالے بحر نسیان سے گوہر آشنائی
سیکھنے سے سیکھا کچھ بھی نہیں
چھپا بیٹھا تھا دل کے کسی کونے میں
آسماں پہ دیکھا کچھ بھی نہیں
آتا ہےیار گرمیِ جذبات سے قریب
ڈھونڈنے سے پایا کچھ بھی
اک لا الہ ہے سبھی کتابوں کا نچوڑ
عرفان سوچا سمجھا کچھ بھی نہیں
More Forgiveness Poetry






