چھپتا نہیں ہے ننگ ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

قانون مجرموں پہ اب اتنا نہیں ہے تنگ
غداروں اور لٹیروں سے اس کی نہیں ہے جنگ

بدنام اِک حمام میں داخل جو ہو گئے
کالے کوٹ سے بھی اب چھپتا نہیں ہے ننگ

Rate it:
Views: 324
24 Aug, 2013