چھچوندر بن گئی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دنیا بھر سے آئے جنگجو افغانستان میں
ان سے اب رہتے بنےاور نہ نکلے بنے

جنگ سانپ کے منہ کی چھچوندر بن گئی
اس سے یہ اگلے بنے اور نہ نگلے بنے

Rate it:
Views: 586
30 May, 2012
More Political Poetry