چہرہ گلاب سا
Poet: Dilkash Mariam By: Dilkash Mariam, chiniotآج جب میں نے
گلاب کے پھول کو
اپنے لبوں سے چھوا تو
اچانک ہی
میری آنکھیں بھر آئیں
یہ سوچ کر
بالکل اسی طرح
ایک بار تیرے لبوں نے
میرے چہرے کو چھوا تھا
More Sad Poetry
آج جب میں نے
گلاب کے پھول کو
اپنے لبوں سے چھوا تو
اچانک ہی
میری آنکھیں بھر آئیں
یہ سوچ کر
بالکل اسی طرح
ایک بار تیرے لبوں نے
میرے چہرے کو چھوا تھا