چہرے دیکھنے والوں کو دل میں کب دِکھتا ہے آنکھیں دیکھنے والوں کو آنکھ میں کب دِکھتا ہے ہم اُس کی یاد میں ضیاؔء کتنا روئے کتنا تڑپے لیکن یہ سب کچھ ہم نے دیکھا اُس کو کب دِکھتا ہے