چہرے پر گرد ھے پیروں میں چھالے یہ سفر ھے کہ کم نہیں ھے توں دیکھہ میری منزل پرکس کی نظر ھے جا توں تلاش کر لے کسی اہل محل کو نہ جانے میری قسمت میں منزل ھے کہ نہیں تیرے پاس ابھی اوردرد ھے تو وہ بھی دے نہ پوچھہ کے مجھہ میں اور صبر ھے کہ نہیں ھے