چیختی ہوئی تیری خاموشی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

چیختی ہوئی تیری خاموشی نے شور برپا کر دیا
کوئی تو ہے خنجر لیے وار کرنے کو تیار

Rate it:
Views: 249
23 Jul, 2024