چینی دھماکے

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, 4B, Karachi

ویسے تو حالات میں سنگینی نہیں ہے
دھماکہ روز روز ہو رہے، چینی نہیں ہے

وہ بیٹھ کر کرتے ہیں فقط اظہار مذمت
دنیا میں کہیں ایسی تماش بینی نہیں ہے

Rate it:
Views: 452
04 Nov, 2009
More Political Poetry