ڈال چکے ہتھیار

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

جنگ دھشت گردی کی ہے ایک کھلا جھوٹ
مخدوش صورتحال سے ہم سب ہوئے بیزار

مسلسل ڈرون حملے ہیں اسی بات کا ثبوت
جا رحیت کے سا منے ہم ڈال چکے ہتھیار

Rate it:
Views: 460
13 Mar, 2012
More Political Poetry