ڈسنے کے لیے

Poet: By: Umair, Rawalpindi

سانپوں کو سپیروں نے کر لیا ہے قید یہ سوچ کر
انسان کو ڈسنے کے لیے انسان ہی کافی ہے

Rate it:
Views: 842
13 Jan, 2009
More Life Poetry