ڈوب مرنے کا مقام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بیان کیا کریں زبوں حالی مسلماں کی
دنیا میں ہرطرف اسی کا قتل عام ہے

یوم دفاع پاکستان پر حملہ ‘ڈرون‘ کا
کسکے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے

Rate it:
Views: 504
06 Sep, 2013
More Political Poetry