ڈوبتی زندگی
Poet: syed irfan ali zaidi By: syed irfan ali zaidi, faisal abad ظلمتوں میں گھری چیختی زندگی
ڈوبتے چاند کی روشنی زندگی
ڈھیلے پڑنے لگے چھاتوں کے بدن
اب نہ ابھرے گی یہ ڈوبتی زندگی
عارضی زندگی تو گزرتی نھی
کیے گزرے گی وہ دائمی زندگی
میں توسمجھا ھوں زیدی یہی ایک بات
زندگی شاعری شاعری زندگی
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم