ڈھلتی شام

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 ڈھلتی شام کا کیا خوبصورت نظارہ ہو تا ہے
ایک دِن کا اختتام ! سحر نو کا انتظار ہو تا ہے

Rate it:
Views: 434
28 Feb, 2023