ڈھونڈ رہا ہوں کہ اپنا گھر کہاں ہے گھر اگر ہے تو پھر در کہاں ہے میں اُس سے بچھڑ کر مر جاؤں گا لیکن اتنا بھی ابھی وہ معتبر کہاں ہے غمِ دنیا میں بھی مُسکراؤں اے سُہیل ایسا کوئی مجھ میں ہنر کہاں ہے