ڈھونڈ رہا ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

د ہشتگرد کون ہے اور وہ جا چھپا کہاں
نائی بھی اسی دھن میں سرمونڈ رہاہے

بحر بے کراں کے وہ گر ہو چکا سپرد
سمندر امریکہ میں کیوں ڈھونڈ رہا ہے
 

Rate it:
Views: 627
02 Nov, 2012
More Political Poetry