Add Poetry

ڈھونڈ لیتا ہے

Poet: Najma Bashir By: Najma Bashir, Bhakkar

وہ مجھ سے لڑنے کے بہانے ڈھونڈ لیتا ہے
ملنے سے پہلے ہی بچھڑنے کے بہانے ڈھونڈ لیتا ہے

بادل کو عجب ضد ہے کچے گھروں سے
وہ شہر میں چند گھر پرانے ڈھونڈ لیتا ہے

وہ کب سنتا ہے میرے دل کی حقیقت کو
وہ مجھے ہی سنانے کو رسالوں سے فسانے ڈھونڈ لیتا ہے

Rate it:
Views: 414
15 Jun, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets