ڈینگی

Poet: asif javed assi By: asif javed , paris ( france )

 ایسے ہی عملوں پہ اگر غور ہو گا
تو ڈینگی نہ ہو گا تو کچه اور ہو گا

یہاں رویے بدلنے کی ضرورت ہے دوستوں
اور کرنا بهی ہمیں یہ فی الفور ہو گا

حقوق اگر نہ ہو پا مال یہاں پر
تو ڈاکو یہاں نہ ہی کوئی چور ہو گا

ملاوٹ منافقت نہ چهوڑی جو ہم نے
تو دریاوں میں طغیانی کا کچه شور ہو گا

عاصی یکسر فراہم ہو جو انصاف یہاں پر
تو معاشرے میں مظلوم نہ کوئی کمزور ہوگا

Rate it:
Views: 739
01 Sep, 2013