کئی طرح کے ستم ایجاد کر لینا
Poet: ayesh By: ayesha, peshawarکئی طرح کے ستم ایجاد کر لینا
 دل ویراں کو برباد کر لینا
 
 پلکوں سے موتیوں کو چن کر
 دل اپنا گہرا سمندر کر لینا
 
 پسند تھی تمہٰیں خاموشیاں بہت
 اب تنہائیوں سے نبھا کر لینا
 
 پیکے لبوں پہ مسکان سجا کر
 رنگ نئے ذندگی میں بھر لینا
 
 ہو اپنے بیان میں کتنے سچے
 ذرا ہاتھ دل پہ رکھ لینا
 
 ہمیں یاد ہے آداب محبت کے
 جھکی نگاہوں سے سلام کر لینا
 
 چھوڑدے عائش محبت کو
 ڈنھگ کا کوئ کام کر لینا
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 