کئی ملک دنیا میں امن ہونے نہیں دیتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کئی ملک دنیا میں امن ہونے نہیں دیتے
آرام سے اپنے گھروں میں سونے نہیں دیتے

غنڈوں کا راج ہےمیرےوطن کےشہروں میں
وہ شریف شہریوں کوسکون سےجینےنہیں دیتے

Rate it:
Views: 345
31 Oct, 2011
More Political Poetry