کارِ زیاں تیری گرفت میں نہیں آنے والی

Poet: اُسامہ غفور ضیاؔء By: اُسامہ غفور ضیاؔء, Lahore

کارِ زیاں تیری گرفت میں نہیں آنے والی
یہ محبت لحاف میں نہیں آنے والی

عشق زادی کو کتنا بھی سمجھاؤ لیکن
وہ کسی کی بات میں نہیں آنیوالی

وعدہ تو کرتی ہے صبح شام ملنے کا
لیکن اب وہ ملاقات میں نہیں آنیوالی

Rate it:
Views: 461
18 Nov, 2021