بارشوں کے اداس موسم میں خود کو دیکھوں تو یاد آئے کوئی کاش ایسا بھی تو ہو جائے اک بار کہ میں پکاروں اور لوٹ آئے کوئی