Add Poetry

کاش تُم آجاؤ

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

آج کچھ وقت کے لئے پاس میرے کاش تُم آجاؤ
بہت تنہا ہوں میں آج، کاش تُم آجاؤ

کبھی خود کو اتنا کمزور نہ ہونے دیا میں نے
آج نہیں گزر رہا اک پل، کاش تُم آجاؤ

وقت کی رفتار بھی ایسے تھم سی گئی ہے
تھم نہ جائے میری سانس، کاش تُم آجاؤ
 

Rate it:
Views: 795
09 Jul, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets