کاش وہ آجائے

Poet: Saba Khan By: Saba Khan, leeds,uk

کاش وہ آجائے مجھے جاں سے گزرتے دیکھے
اس کی حسرت تھی کبھی مجھ کو بکھرتے دیکھے

وہ تو سلیقے سے ہوا ہے گریزاں ہم سے
ورنہ تو لوگ صاف محبت سے مکرتے دیکھے

Rate it:
Views: 1827
01 Aug, 2010