ہمیں محبت سے آشنا کرنے والا ہم سے کہتا ہے محبت چیز کیا ہوتی ہے ہمیں دیوانا کرنے والا ھم سے کہتا ہے کہ دیوانگی کیا یوتی ہے کاش وہ اک بار ھماری طرف دیکھ لیتا تو خود ہی سمجھ جاتا