کاش ہم تیری فقیری کی غلامی کرتے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

اپنی گزری ہے زمانے کو سلامی کرتے
کیسے ہم اپنے ہی شعروں کی نیلامی کرتے

میرے محبوب ترا ذکر ہے ذکرِ وشمہ
کاش ہم تیری فقیری کی غلامی کرتے

Rate it:
Views: 624
16 Dec, 2015
More Life Poetry