کاش ہم نے کبھی دل نہ لگایا ہوتا دل پہ اپنے کبھی زخم نہ ڈھایا ہوتا اب تو ہونٹوں پہ لگے رہتے ہیں تالے ہر دم نام چاہت کا نہ کبھی زبان پہ لایا ہوتا