کاغذ پر ہم نے زندگی لکھ دی
Poet: mohammed masood By: mohammed masood , nottinghamکاغذ پر ہم نے زندگی لکھ دی
اشکوں سے سانچ کر کہانی لکھ دی
درد جب ہمھارا اَبھرا لفظوں پر
لوگوں نے کہا واہ کیا غزل لکھ دی
مسعود لکھ کچھ آج وقت کا تقاضا ہے
دل میں درد اے غم بھی آج تروتازہ ہے
گر پڑتے ہیں آنسو میرے کاغذ پر
قلم میں سیاہی کم اور درد زیادہ ہیں
جینے کی نئي ادا بھی اَس نے دی
خوش رہنیے کی دعا بھی اَس نے دی
دل میں تھوڑی سی جگہ بھی دی
لوگوں نے کہا واہ کیا غزل لکھ دی
More Sad Poetry






